GB is your vilage

GB is your vilage

Share

🤣یوں تو ملنے کے نہیں ہے نایاب ہیں ہم 🤣
🤣ہاں افطاری پہ بلاؤ تو دستیاب ہیں ہم🤣

Operating as usual

Photos from GB is your vilage's post 06/06/2024

۔ وادی داریل دامنکو واقعی میں ایک معماری جوہر ہے جس میں قدیم گھر، دیواریں اور باغات کا مجموعہ ہے جو اس کو ایک خاص جگہ بناتا ہے۔ اس وادی کی خوبصورتی کو دیکھ کر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ وقت نے یہاں کی تاریخی یادگاروں کو محفوظ رکھا ہے۔ وادی کی پرانی دیواریں اور بعض اوقات یہاں کے پھل فروٹ بھی بہت مشہور ہے پھل میں سے چیری بہت مشہور ہے اور ان کے باغات کی ایک خوبصورتی کو دیکھ کر انسان کا دل بہک جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، وادی کی آب و ہوا بھی بہت دلکش ہوتی ہے جو ہر زائر کو مسرور کر دیتی ہے۔اور جہاں میں کھڑا ہو وہاں سے داریل کے بہت سی نظارے اپ کو دیکھنے کو ملنگے اس وادی کی تحریر میں یہ تمام خصوصیات اس کی خوبصورتی کو اور بھی چمکا دیتی ہیں۔ازقلم ابن ابن۔ ثناءاللہ 😘

05/06/2024

قدرت کا ایک بہت انوکھا اصول ہے جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمینابن ابن ماموں جان ڈاکٹر عبدالحد۔

29/05/2024

With ڈی ایس پی ثنإاللہ آفیشل – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/05/2024

منزل کبھی بھی کسی کے گھر جا کر دستک نہیں دیتی
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے ہیں
سوچنے سے کامیابی نہیں ملتی پہلا قدم آگے کی طرف رکھنا ہوگا بسٹ آلرونڈر پہلے پوزیشن حاصل کرنے والے نونحال بچہ عاصف اللہ ولد سیف اللہ
پبلک سکول داریل گماری۔❤️

13/05/2024

کوشش کریں کہ آپ کبھی بھی کسی کی تکلیف کی وجہ نہ بنیں کیونکہ یہ قدرت کا قانون ہے اگر اپ کی وجہ سے کوئی تکلیف میں ہوگا تو سکون آپ کو بھی نصیب نہیں ہوگا
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماے امین یارب العلمین ۔
ہادی چلاسی

06/05/2024

زندگی میں آزمائشیں سب کے اتی ہیں لیکن یاد رکھئے
مومن کبھی پریشان نہیں ہوتا وہ ہر چیز کو فیس کرنا جانتا ہےاور اسکو اس بات کا بخوبی علم ہوتا ہے کہ اللہ اُسکے صبر کو ضائع نہیں کرے گا اسکو یقین ہوتا ہے کہ ایک دن ائے گا جب اُسکی زندگی میں بے حد خوشیاں ہوں گی اسکے حصے کی سب خوشیاں اُسے ملیں گی اللہ کریم پر کامل یقین رکھیں اور آزمائشوں میں بھی ہستے مسکراتے رہیں کیونکہ جب دنیا فانی ہے تو آزمائش بھی چند دن کی ہیں
ابن ثناءاللہ✍️✍️

24/04/2024
25/01/2024

ایڈمن🥀
میں اپنے چھوٹے اور انتہائی ہر دلعزیز بھائی جناب سیف اللہ صاحب کو ایچ بی ایل مائکرو فائنانس بینک گلگت بلتستان و کوہستان کا منیجر پرموشن پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی فیلڈ میں بہتر کارگردگی کے ساتھ ہمیشہ کی طرح نمایاں رہیں گے
ساتھ ہی میں اللہ پاک سے دعا گوں ہوں کہ اللہ تعالیٰ بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ترقیاں مقدر کرے آمین ثم آمین🥀❤️

18/11/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤










دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

18/11/2023

چلو چھوڑو دنیا کی بے رخیاں
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے
محمد عالم بھاٸی کےقبر میں سورتہ فاتحہ کے لیے اللہ تعالی محمد عالم بھاٸی کو جنت میں علی مقام عطا فرماے امین ثمہ امین 😢

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

صحابہ وہ صحابہ
My vilage
وادی چلاس گلگت بلتستان ۔
اجتماع کی اخری دعا
گلگت بلتستان کے کلچر بہت خوبصورت انداز  سے
سٹایل چیک کرے یہ کون ہے کمنٹ میں بتایں
کیا مزیا بندہ ہے ہا ہا ہا
بہت مذے کی ویڈیو ایک بار ضرور دیکھو  وہ بھی جی بی والو ایک لیک  تو بنتا ہے یار ماما کو  ۔۔۔۔۔۔۔۔👇💙😂😂😂
جی بی کا اکشن دیکھو  بہت خوبصورت ڈاس۔۔
tillent
شاعر منیر احمد پھول کا عاشق کے  فرینڈ دیکھاو سامنے اے زرہ۔۔۔ کتنا کیمنٹ لیک اتا ہے دیکھا جاے گا

Location

Website

Address

Boto Kote
Gilgit
14001