سیرت النبی ﷺ (کوئز کمپیٹیشن)
آج مورخہ 28 جون 2024 بروز ہفتہ کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گدیزی میں بسلسلہ سیرت النبی ﷺ کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ پاکستان نے کیا اس کمپیٹیشن میں تحصیل گدیزی کے نو سکولز کے بچوں اور بچیوں نے شرکت کی ۔ اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی محترم گل فروش خان صاحب پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول گدیزی تھے ۔آخر میں مہمان خصوصی نے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے اور الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئےکہا کہ اس طرح کے مزید پروگرامز کرنے سے بچوں کے اندر عقیدہ ختم نبوت کو جاننے اور حب رسول ﷺ کا جذبہ بیدار ہو گا۔
Sky Hawk Public School Pirbaba buner
Sky Hawk School and collage started under the capable dynamic supervision of sponsors of the same Co What is Education? Arnove, James Bowen, et. al.
The Value of Education
by Oskar Anweiler, Robert F. Education, as a discipline, is concerned with methods of teaching and learning in schools or school-like environments as opposed to various nonformal and informal means of socialization (e.g., rural development projects and education through parent-child relationships). Education can be thought of as the transmission of the values and accumulate
Operating as usual
Papa❤️🥰
باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھوں عمر بھر کسی
کے پاؤ پڑنے کی نوبت نہیں آئے گی
کلاس نرسری شرارتی کاکا ❤️😂
Basic English words with actions | learn English vocabulary
Basic English words with actions
Interesting
Up Down activity class kg
In out activity
Save water save life
پانی ضائع نہ ہونے دیں بیشک چاہے تم بہتی نہر کی کنارے کیوں نہ بیٹھے ہوں (فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم)
سبق آموز ویڈیو
Brother and sister relation is the most beautiful bond of the world relations 😘❤
محترم والدین/سرپرست
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیڈرل اور کے-پی نوٹیفکیشن کے مطابق کل 28 مئی یومِ تکبیر کے سلسلے میں یومیہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کی وجہ سکول ہٰذا کل تمام تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہےگا جبکہ پرسوں یعنی بروز بدھ حسبِ معمول کھلا رہے گا ۔
Prepositions learning activity
Class 3rd
والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو صرف اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی بجائے ایک مستقل مزاجی، خود اعتمادی، اور اپنے استعدادوں کو ترقی دینے کی سرگرمی میں مشغول رہنے کی ترغیب دیں۔ والدین کی حوصلہ افزائی اور معاونت اہم ہوتی ہے تاکہ بچے اپنی قوتوں اور کمزوریوں کو سمجھیں، انہیں مقبول کریں اور ان کو اپنے مقصد کی طرف گامزن بنائیں۔ اس طرح، بچے زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے مستعد بنتے ہیں اور ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کی بھرپور حمایت ہوتی ہے۔
السلام علیکم
قابل قدر والدین کل 14 مئی کو بونیر کے تمام پرائیویٹ سکولز بوجہ ٹیکس نفاذ احتجاج بند رہیں گے
کھیل کود سے بچوں کی انرجی بحال ہوکر خوشی ملتی ہے جس کا براہ راست مثبت اثر انکی جسمانی اور زہنی نشوونما پر ہوتا ہے۔ بچہ شوق سے سکول جانا پسند کرتا ہے کیونکہ ہمارے ہاں جو طریقہ کار اور پڑھانے کے روایتی طریقے ہیں یعنی سکول میں قدم جماتے ہی کتابیں پنسل وغیرہ پکڑواتے ہیں جو ایک خشک اور بچوں کیلئے ناپسندیدہ سرگرمی ہے اسلۓ ابتدائی سالوں میں کھیل کود اور شفقت سے پیش انا سودمند ثابت ہوتا ہے۔
ثمن عالم نے یوم مزدور کے موقع پر بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Buner
19280
Village And P. O Budal, Teh Chagharzai
Buner, 19291
We are providing the quality education, eradicate illiteracy and promote patriotism.
Near Allied Bank, Sowari Bazar
Buner
1st International Standard School in Buner at Affordable Fee. First time in Buner a School with British Standard of Education.
Village Kalan Tehsil Khadu Khel And District Buner
Buner, 19224
It is located in the East of Village Kalan. The Head of the School is Mr. Inayat Shah.
School Manjar Nawagai Tehsil Mandanr District Buner
Buner, SAJJAD12345
School and educational awareness