Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad

We provide the best education in Abbottabad,

Operating as usual

11/12/2023

Non Teaching 𝐒𝐭𝐚𝐟𝐟 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐲𝐬 & 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬𝐞𝐬 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝.
(𝐁𝐨𝐭𝐡 𝐌𝐚𝐥𝐞 & 𝐅𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞)
𝐒𝐞𝐧𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐦𝐞𝐬 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝟎𝟑𝟑𝟔-𝟒𝟓𝟑𝟗𝟑𝟑𝟗
Last date is 31st December 2023.
𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗣𝗘𝗡
Playgroup 𝐓𝐎 9th
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬
☎️𝟎𝟗𝟗𝟐-𝟒𝟎𝟑𝟖𝟔𝟎
WhatsApp 𝟎𝟑𝟑𝟔-𝟒𝟓𝟑𝟗𝟑𝟑𝟗 ,𝟎𝟑𝟐𝟑𝟓𝟓𝟎𝟎𝟒𝟎𝟏

11/12/2023

Teaching 𝐒𝐭𝐚𝐟𝐟 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐲𝐬 & 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬𝐞𝐬 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝.
(𝐁𝐨𝐭𝐡 𝐌𝐚𝐥𝐞 & 𝐅𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞)
Montessori to 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥
𝐒𝐞𝐧𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐦𝐞𝐬 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝟎𝟑𝟑𝟔-𝟒𝟓𝟑𝟗𝟑𝟑𝟗
Last date is 31st December 2023.
𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗣𝗘𝗡
Playgroup 𝐓𝐎 9th
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬
☎️𝟎𝟗𝟗𝟐-𝟒𝟎𝟑𝟖𝟔𝟎
WhatsApp 𝟎𝟑𝟑𝟔-𝟒𝟓𝟑𝟗𝟑𝟑𝟗 ,𝟎𝟑𝟐𝟑𝟓𝟓𝟎𝟎𝟒𝟎𝟏

08/12/2023

✅𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧
🧑‍🎓Play Group to 9th (Limited Seats)
Grab Your Seats as soon as possible
®️ For Registration, Contact on
☎️ 0992-403860
📱 0336 4539339

08/12/2023

"Kids dancing is the magical language of joy, where every twirl and bounce speaks the melody of carefree spirits and boundless happiness."
#𝐑𝐄𝐌𝐒

08/12/2023

"Kids' fun is the kaleidoscope of joy, where every twist and turn reveals a new burst of laughter and endless adventures."
#𝐑𝐄𝐌𝐒

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 05/12/2023
Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 05/12/2023

ادارہ ہذا کے لیکچرر کمپیوٹر سائنس جناب حمزہ مسعود نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت اور آن لائن ورک سے متعلق سٹوڈنٹس کو بریف کیا۔

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 05/12/2023

میم ثنا سعید لیکچر کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ملک پورہ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پہ بات کرتے ہوئے کہا مصنوعی ذہانت کمپیوٹر ،مشین یا سافٹ ویئر کے اندر ایسی صلاحیتیں پیدا کی جارہی ہیں جو خود سے انسانوں کی طرح سوچ و عمل کرسکے۔
اس سے پوری دنیا میں تہلکا مچا ہوا ہے۔ یہاں تک کہ گوگل کو ٹکر دینے والا چیٹ جی پی ٹی کی تحقیقی کمپنیوں میں ایک مقابلہ شروع ہوچکا ہے جس سے اس ٹیکنالوجی کو مزید فروغ مل رہا۔ مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں نے اس سال 2023 میں AGI پر 21 بلین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے اور پہلے صرف تین ماہ میں 11 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔مصنوعی ذہانت اس وقت مختلف شعبجات میں دنیا میں استعمال ہورہی ہے اور مزید اس پر تحقیقات جاری ہے۔ انسانی زندگی کے اہم شعبہ جات میں مصنوعی ذہانت کا استعمال میں تیزی آرہی ہے۔

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 05/12/2023

آج کے ہمارے معزز مہمان لیکچرر کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر۔1 ایبٹ آباد عاقب شاہ صاحب نے ای کامرس کے حوالے سے طالبات کو بریف کر رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ تمام مصنوعات انٹرنیٹ کے ذریعے آسانی سے قابل رسائی ہیں۔ آپ سبھی کو گوگل کا استعمال کرتے ہوئے انہیں تلاش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، مصنوعات یا یہاں تک کہ خدمات خریدنے کے لئے گھر چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
وقت کی بچت بھی ہے۔ای کامرس کا یہ بھی فائدہ ہے کہ صارفین گلیوں کے بیچ تلاش کرنے یا تیسری منزل تک جانے میں وقت ضائع نہیں کرتے ہیں۔ ایک آن لائن اسٹور کے ذریعہ ، مصنوعات کو تلاش کرنا آسان ہے اور صرف ایک دو دن میں گھر کے دروازے تک پہنچایا جاسکتا ہے۔
ایک سے زیادہ اختیارات۔۔خریداری کے لئے گھر چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ نہ صرف مواد کے لحاظ سے بلکہ قیمتوں کے لحاظ سے بھی لاتعداد اختیارات میں سے انتخاب کرسکتے ہیں۔ ادائیگی کے مختلف طریقے بھی پیش کیے جاتے ہیں ، لہذا تمام ضروری اشیاء ایک جگہ پر مل سکتی ہیں۔۔۔اور آخر میں طالبات نے ای کامرس کے حوالے سے سوالات بھی کئے۔۔

05/12/2023

Mr.Ahsan Shehzad,Chief Executive Officer, of wise360Solutions.addressing to the students about information technology.career in information technology.and importance of information technology.
Thanks sir for your kind information
we the administration of the Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad highly thankful to you.

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 05/12/2023

A dynamic seminar was organized on 5th December 2023 in the main Hall of the Royal Edward school and college (Girls Campus) Abbottabad on the topic "Importance of Technology"our distinguished speakers possess relevant and effective knowledge about many things related to Information Technology.
Lecturer CS Mr.Hamza Masood spelled out the purpose of the seminar and at the last Managing director Mr.Kamran & principal Mam wajeeha shah and admin officer Raja Zaheer Abbas congratulated the organizers on the conduct of such an effective seminar.
#𝐑𝐄𝐌𝐒

05/12/2023

𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐄𝐝𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢 (𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬) 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐢𝐬 𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭 𝐚 𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐨𝐩𝐢𝐜"𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 " 𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟎𝟓,𝟐𝟎𝟐𝟑.
𝐌𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐚𝐦𝐫𝐚𝐧 (𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐑𝐄𝐌𝐒) 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐠𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫.
𝐓𝐡𝐞 𝐠𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐡𝐨𝐧𝐨𝐮𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐫 𝐂𝐒 𝐀𝐪𝐢𝐛 𝐬𝐡𝐚𝐡 𝐆𝐏𝐆𝐂 𝐍𝐨.𝟏 𝐀𝐭𝐝.
𝐒𝐚𝐧𝐚 𝐬𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐫 𝐂𝐒 𝐦𝐚𝐥𝐢𝐤𝐩𝐮𝐫𝐚 𝐀𝐓𝐃.
𝐄𝐧𝐠𝐫. 𝐀𝐡𝐬𝐚𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝 𝐂𝐄𝐎 𝐖𝐢𝐬𝐞𝟑𝟔𝟎𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 𝐌𝐚𝐬𝐨𝐨𝐝 𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐫 𝐂𝐒 #𝐑𝐄𝐌𝐒 𝐀𝐓𝐃.
𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐌𝐚'𝐚𝐦 𝐖𝐚𝐣𝐢𝐡𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐚𝐥𝐨𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐒𝐞𝐧𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐌𝐚'𝐚𝐦 𝐀𝐪𝐬𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐞𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐙𝐚𝐡𝐞𝐞𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 (𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞𝐫 𝐑𝐄𝐌𝐒) 𝐬𝐡𝐚𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐡𝐨𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫.
𝐀𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐠𝐮𝐞𝐬𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐰𝐚𝐫𝐦𝐥𝐲 𝐰𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐄𝐝𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝
𝐑𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐬: 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐑𝐄𝐌𝐒 𝐀𝐛𝐛𝐨𝐭𝐭𝐚𝐛𝐚𝐝

29/11/2023

Congratulations
𝘼𝒍𝙝𝒂𝙢𝒅-𝒐-𝒍𝙞𝒍𝙡𝒂𝙝! Best 𝑹𝙚𝒔𝙪𝒍𝙩 of FSc Part-I & Part-II 𝙞𝒏 𝑨𝙗𝒃𝙤𝒕𝙩𝒂𝙗𝒂𝙙 𝙗𝒐𝙖𝒓𝙙



29/11/2023

29/11/2023
28/11/2023

Knowledge about body parts
By action
Activity by pre Montessori

28/11/2023

Movies can help develop children's cognitive skills.such as forming long-term memory,
maintaining focus, developing logic, reasoning, visual and auditory processes.Same was observed by the Montessori students during the activity period today.

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

we the adminstration of Royal Edward school and college Abbottabad are highly thankful to our respected guests.

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

Muhammad Kamran Khan
CEO & FOUNDER OF REMS
The Royal Edward Montessori School & College Aim to Provide a Good quality Education throught Quality Management,Quality Training & Quality Teaching.We act together with integrity and honesty in accordance with the highest Academic,Professional and Ethical Standard.We envisions the education as the key resources of national development.our Goal is produce social integration & culture innovation in our next generation.

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

Zaheer Ahmad Admin Officer Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad Ameen sadiq lecturer Urdu,Ibrar Ahmad lecturer Islamiyat while attending the beneficial meeting of educationist at Rems Abbottabad

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

پرنسپل میم وجیہہ شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے سکول میں جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق کام کر رہی ہیں اور سکول کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں رہینگی ساتھ میم اقصی جمیل سینئیر کوارڈینیٹر نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوۓ کہا کہ طالب علموں کے لیے ملٹی میڈیا پروجیکٹر جیسا خصوصی آڈیو ویژول لرننگ ہونی چاہیے کیونکہ بچے جتنی چیزیں دیکھ کر سیکھتے ہیں، وہ سن کر زیادہ نہیں سیکھ سکتے اور استاد کو بھی ایسا ہونا چاہیے جو موثر سکھانے کے لیے بچے کی نفسیات کو سمجھیں۔اور رائیل ایڈورڈ سکول اینڈ کالج ان تمام اقدامات پر رواں دواں ہے۔۔۔!

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

ثوبیہ شوکت نے نئے اور جدید طریقہُ تعلیم اور SLOsیعنی Student Learning Objectivesکی اہمیت پر زور دیا ۔۔
زاہدہ نثار نے activity based تعلیم پر زور دیا
سمیرا بخاری نے گورنمنٹ سکول اور پرائیویٹ سکولز کے تعلیمی نظام میں فرق واضح کرتے ہوئے سیر حاصل تبصرہ کیا ۔۔
ڈاکٹر آفتاب نےطلباء کے concept کلیئر کرنے کی اہمیت پر زور دیا ..
سعدیہ ساجد نے طلبا کے behavioral aspect کی بات کی۔۔اور سپیشل بچوں کی عام سکول میں inclusion کی بات کی۔۔۔
ثمینہ کوثر نے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ڈیجیٹل سکلز دینے اور اسکے ذریعے روزگار کمانے کی بات کی ۔۔
عائشہ خالد نےطلباء کی need based education پر زور دیا۔۔
ثناء سعید نےتعلیم میں جدت اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اہمیت پر زور دیا ۔۔۔
پرنسپل وجیہہ شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے سکول میں جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔۔

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

پروفیسر منیراحمد نے بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کے لئےسکولوں میں ماہر نفسیات کی تعیناتی کی ضرورت پر زور دیا اور جدید تعلیم کو کس طرح فروغ دیا جاۓ اس کے حوالے سے بات چیت کی۔۔۔۔!

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

پروفیسر ممتاز حیدر نےنئے ڈیجیٹل پروگرام متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا نیز یہ بھی بتایا کہ وہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیساتھ ملکر اس پہ کا م کر رہے ہیں۔۔۔جو کہ یقیناٰ ایک خوش آئند بات ہے۔۔
پروفیسر منیراحمد نے بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کے لئےسکولوں میں ماہر نفسیات کی تعیناتی کی ضرورت پر زور دیا۔۔
ڈاکٹر آفتاب نےطلباء کے concept کلیئر کرنے کی اہمیت پر زور دیا ..
ضیاء شاہد صاحب نے بھی جدید تعلیمی معیار کی بات کی
باقی شرکاء کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئےپروفیسر قاضی عبد سبحان پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں نے conceptual education پر زور دیا۔ مزید انہوں نے روز مرہ زندگی کی مثالیں دے کر عملی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

ایم ڈی کامران صاحب نے تمام بحث کو سمیٹتے ہوئے اور تمام نکات کو دہراتے ہوئے رخشندہ صاحبہ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہاکہ جدید تعلیم کے ساتھ قرآن کی تعلیم جو کہ مطالعہُ قرآن کے مضمون کی صورت میں موجود ہے کو عام کرنے اور طلباء کو اسکے مطابق عمل کرنے کی تربیت دی جانی چاہئیے۔۔۔ اسکے علاوہ بھی تعلیم سے متعلق بہت سےموضوعات پر بحث ہوئی ۔۔۔ مجموعی طور پر یہ ایک بہت ہی بہترین ڈائیلاگ تھا جسکے نتیجے میں بہت سے موضوعات پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے ایشوز کو بھی highlight کیا گیا۔۔ اور انکے سدباب پر زور دیا گیا۔۔۔
اس قسم کے علمی ڈائیلاگ کی بہت ضرورت ہے اور آئندہ بھی ایسے ہی موضوعات پر بات چیت اور مکالمہ ہوتا رہے گا ۔۔۔
آخر میں کامران صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور پرتکلف چائے سے تواضع کی

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

آج مورخہ 14۔11۔023کو رائیل ایڈورڈ سکول اینڈ کالج جھنگی ایبٹ آباد میں تعلیم سے منسلک لوگوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور ماہر تعلیم
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر۔ 1 کے سابق پرنسپل و جی ایم سی کوآرڈینیٹر پروفیسر ممتاز حیدر پروفیسر منیر سواتی صاحب،(سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن)بی ایس کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر آفتاب صاحب، پرنسپل گورنمنٹ کالج حولیاں قاضی سبحان پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 محترم ضیاء شاہد صاحب سابقہ ایم پی اے آمنہ سردار،میڈیم ثوبیہ شوکت اور معزز فیمیل ماہر تعلیم ،اور سکول کے سی ای او کامران صاحب نے میٹنگ میں شرکت کی
سکول ہزا کی فیمیل کیمپسں کی پرنسپل وجیہہ شاہ۔کوارڈینیٹر میم اقصی جمیل اور میل کیمپس کے پرنسپل سعید امجد صاحب نے بھی شرکت کی
اس میٹنگ کا مقصد یہ تھا کے ہم ایجوکیشن سسٹم کو کس طرح کرائسس ختم کر کے بہتر بنا سکتے ہیں
اور ہم کس طرح ایجوکیشن سسٹم کو ٹھیک کر کے بچوں کا مستقبل روشن بنا سکتے ہیں

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

We welcome all our distinguished guests to the Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 15/11/2023

Today a very productive discussion on the "Current Situation of Education and its Challenges" was held at Royal Edward School and College ... Educational and Literary personalities participated in this dialogue ...Details of participants are professor
Dr.Mumtaz Haider
Ex Principial of GPGC no 1 Abbottabad

Qazi Abdus Subhan
Principal GC Havellian

M.Saeed Amjad
Rtd Prof of Zoology
Principal of Royal Edward School and College

Munir Ahmad Swati
Ex Dep Director HE
Prof at GPGC no 1 Abbottabad

Wajeeha Shah
Principal of Royal Edwards school and college Abbottabad

Amna Sardar
Ex MPA
Educationist
Ex Vice Principal of FCCB

Ihsan Khan
lecture pak study
Royal Edward school and college Abbottabad

Aqsa jameel Senior Coordinator Royal Edward school and college Abbottabad

Sobia Shaukat
Educationist
Principal of AlFalah College

Sadia Sajid
Principal Rise School for special education

Sameena Kosar
Principal Sam Serc School
for special education

Zahida Nisar
Principal of Al Aqeeq School

Sana Saeed
Lecturer of IT at Malikpura College

Syeda Sumera Bukhari
Principal of GGHS Jhangi

Zia Shahid
Principal of GBS no 1

Dr.Aftab
Coordinator BS Program at GPGC Abbottabad

Rukhshanda sahibha
Tafseer Teacher

Ayesha Khalid
Young Lecturer and a poetess
GGC Malikpura

Sana Saeed
Lecturer of IT
GGC Malikpura

Event was hosted by MD of Royal Edward School and College Kamran Khan .

Topics of Dialogue :
• Enhancing Education Strategies
• Student Enrolement Tactics
• Improving the Education System
• Role of a Teacher

آج رائل ایڈورڈ سکول و کالج میں ایک بہترین پروگرام کا انعقاد ہوا جسمیں شہر کی علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی ...تعلیم کی موجودہ صورتحال پر مکالمہ ہوا۔۔ شرکاء نے اپنے اپنے تجربات کا نچوڑ پیش کیا۔۔

آمنہ سردار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں پرانے تعلیمی نظام اور امتحانی سسٹم ۔۔رٹہ بازی اور نمبروں کی دوڑ سے نکلنا ہوگا ۔۔اساتذہ کو کتابی علم دینے کیساتھ طلباء کی تربیت یعنی grooming پہ فوکس کرنا ہوگا ۔۔
طلباء کو علم کیساتھ ساتھ ہنرسکھانے اور اسمیں انہیں طاق کرنے کی ضرورت ہے۔۔ ڈیجیٹل تعلیم سکھانے پر زور دیا جسکی تائید کرتے ہوئے پروفیسر ممتاز حیدر نےنئے ڈیجیٹل پروگرام متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا نیز یہ بھی بتایا کہ وہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیساتھ ملکر اس پہ کا م کر رہے ہیں۔۔۔جو کہ یقیناٰ ایک خوش آئند بات ہے۔۔
پروفیسر منیراحمد نے بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کے لئےسکولوں میں ماہر نفسیات کی تعیناتی کی ضرورت پر زور دیا۔۔
ثوبیہ شوکت نے نئے اور جدید طریقہُ تعلیم اور SLOsیعنی Student Learning Objectivesکی اہمیت پر زور دیا ۔۔
زاہدہ نثار نے activity based تعلیم پر زور دیا
سمیرا بخاری نے گورنمنٹ سکول اور پرائیویٹ سکولز کے تعلیمی نظام میں فرق واضح کرتے ہوئے سیر حاصل تبصرہ کیا ۔۔
ڈاکٹر آفتاب نےطلباء کے concept کلیئر کرنے کی اہمیت پر زور دیا ..
سعدیہ ساجد نے طلبا کے behavioral aspect کی بات کی۔۔اور سپیشل بچوں کی عام سکول میں inclusion کی بات کی۔۔۔
ثمینہ کوثر نے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ڈیجیٹل سکلز دینے اور اسکے ذریعے روزگار کمانے کی بات کی ۔۔
عائشہ خالد نےطلباء کی need based education پر زور دیا۔۔
ثناء سعید نےتعلیم میں جدت اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اہمیت پر زور دیا ۔۔۔
پرنسپل وجیہہ شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے سکول میں جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔۔
ایم ڈی کامران صاب نے تمام بحث کو سمیٹتے ہوئے اور تمام نکات کو دہراتے ہوئے رخشندہ صاحبہ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہاکہ جدید تعلیم کے ساتھ قرآن کی تعلیم جو کہ مطالعہُ قرآن کے مضمون کی صورت میں موجود ہے کو عام کرنے اور طلباء کو اسکے مطابق عمل کرنے کی تربیت دی جانی چاہئیے۔۔۔ اسکے علاوہ بھی تعلیم سے متعلق بہت سےموضوعات پر بحث ہوئی ۔۔۔ مجموعی طور پر یہ ایک بہت ہی بہترین ڈائیلاگ تھا جسکے نتیجے میں بہت سے موضوعات پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے ایشوز کو بھی highlight کیا گیا۔۔ اور انکے سدباب پر زور دیا گیا۔۔۔
اس قسم کے علمی ڈائیلاگ کی بہت ضرورت ہے اور آئندہ بھی ایسے ہی موضوعات پر بات چیت اور مکالمہ ہوتا رہے گا ۔۔۔
آخر میں کامران صاحب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور پرتکلف چائے سے تواضع کی

09/11/2023

Happy IQBAL Day


09/10/2023

Fun time of

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 08/10/2023

Montessori Section
trip

05/10/2023

Happy Teachers Day
Thanks, teacher to support and help me in building my brightest future.





Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 29/08/2023

charts drawing presentation was held at Royal Edward School & College Abbottabad

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 29/08/2023

charts drawing presentation was held at Royal Edward School & College Abbottabad
In which students from 7th presented their charts drawing.

Photos from Royal Edward School & College - Jhangi Abbottabad's post 29/08/2023

Charts drawing presentation was held at Royal Edward School and College Abbottabad

24/08/2023

خوشخبری
/-30،000 روپے تک کے کیش پرائزز ۔
جن طلباء و طالبات نے میٹرک میں 900 سے زیادہ نمبر حاصل کئیے ہیں ان کی حوصلہ افزائ کے لئیے /-30،000 روپے تک کے نقد انعامات دئیے جائیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

✅𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 🧑‍🎓Play Group to 9th (Limited Seats) Grab Your Seats as soon as possible®️ For Registration, Contact on...
"Kids dancing is the magical language of joy, where every twirl and bounce speaks the melody of carefree spirits and bou...
"Kids' fun is the kaleidoscope of joy, where every twist and turn reveals a new burst of laughter and endless adventures...
Mr.Ahsan Shehzad,Chief Executive Officer, of wise360Solutions.addressing  to the students about information technology.c...
#ourlittlestar
Knowledge about body partsBy action Activity by pre Montessori
#edwardian shining stars#royaledwardcollege #admissionsopen2023_24 #remsabbottabad #RoyalEdwardSchool #bestschoolsinpaki...
Our Pre-Montessori kids embrace self-expression and proudly introduce themselves, fostering social confidence from an ea...
#montessorikids #montessori #remsabbottabad #RoyalEdwardSchool #royaledward
#royaledwardcollege #sportsday2023 #admissionsopen2023_24 #remsabbottabad #montessori #royaledward #bestschoolsinpakista...
#sportsday2023 #royaledward #RoyalEdwardSchool #royaledwardcollege
Fun time of #montessori#remsabbottabad #RoyalEdwardSchool #royaledward #montessori #admissionsopen2023_24

Location

Telephone

Address


Royal Edward Montessori School And College Jhangi Campus
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 17:00
Other Abbottabad schools & colleges (show all)
Army Burn Hall College Army Burn Hall College
Mandian
Abbottabad, 22040

The Army Burn Hall College (ABHC) is one of the leading institutions of the country. It is located in the middle of the beautiful city of Abbottabad.

IFG school kakul IFG school kakul
IFG School Kakul
Abbottabad, 22010

Welcome to Islamic Foundation Grammar School. We are Located in heart of Kakul.

Al Buraq International Montessori & School Al Buraq International Montessori & School
Abbottabad

Al Buraq International

Govt College of Management Sciences Abbottabad Govt College of Management Sciences Abbottabad
Mandian Abbottabad
Abbottabad, JINNAHBAD

A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com

Department of Mechanical Engineering Technology  GCT Abbottabad Department of Mechanical Engineering Technology GCT Abbottabad
College Road, Mandian
Abbottabad

Mechanical Engineering Technology

SASA public School And College Moolia SASA public School And College Moolia
Moolia Tehsil/district Abbottabad
Abbottabad

اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔

Govt Post Graduate Collage Mandian Abbottabad Govt Post Graduate Collage Mandian Abbottabad
Collage Road Mandian Abbottabad
Abbottabad, 22010

For Everyone Related To GPGC Mandian Abbottabad

Young Club Of Pakistan Young Club Of Pakistan
Abbottabad, 22010

Islamic Young Club Of Pakistan

Kohistan Students Society AUST Kohistan Students Society AUST
Abbottabad
Abbottabad

Kohistan Students Society - AUST: Connecting, celebrating, and supporting Kohistan students at AUST.

Fahmulislam School System Fahmulislam School System
FAHMULISLAM School System Abbottabad
Abbottabad, 22010

Quality Education is our Commitment, Moral Values are our Destination

UET Abbottabad Electronic Dept Bh-19 UET Abbottabad Electronic Dept Bh-19
Uet Abbottabad Campus
Abbottabad, 20020