
Genius Learning Public School at Mehal Roat A Marmat Doda jk 182201
Nearby schools & colleges
Nagla , Road, Chandigarh
Delhi
Ghaziabad 201010
Hudco Colony, Gadag
Mathabhanga 736146
Srinagar 193502
Varanasi 221001
Samastipur 848101
Bhalessa
Nanded 431606
Chennai 600080
Skemiai
Ballia 277001
Surat
Bhopal 462038
Comments
Genius learning public school Matmat Doda Jk 182201
for any query contact on 6005706854 nil
Operating as usual


Vegetables name

Varun Rakwal from Nursery class (GLPS)

سیر سپاٹا دن ❤❤❤
یوم اساتذہ اور ہمارا رویہ
____________________
پانچ ستمبر کو ہر سال ہندوستان بھر میں یوم اساتذہ بڑی عقیدت اور محبت سے منایا جاتا ہے، یہ دن ہندوستانی تاریخ کے ایک زبردست، شاندار اور معیار میں بہت بلند استاد اور ہندوستان کے دوسرے صدر جناب Sarvepalli Radhakrishnan جی کی یاد سے شروع ہوا، یہ ایک روز استاد کی قدر و منزلت ان کے کارناموں کے لئے ہدیہ عقیدت و تبریک کی خاطر رکھا گیا تھا، معلمی ایک گراں بار، سنجیدہ اور عظیم تر پیشہ ہے، اس کی قدر کے لئے ایک دن رکھا جانا واقعی اچھی پہل تھی، سنجیدہ و سچے انسان اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اساتذہ کو یاد کرتے ہیں، ان کے کارہائے نمایاں کو ہائی لائٹ کرتے ہوئے ان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم و ارادہ کرتے ہیں، طلباء کو ان جیسا بننے کی دعوت دیتے ہیں، ان کے طریقہ تدریس، اور تربیت کو نمونہ بناتے ہیں، سماج میں استاد کے مرتبے اور قدر کی بات سمجھاتے ہیں، طلباء کو ان عظیم ہستیوں سے تلمذ کے طریق اور فائدہ اٹھانے کے راستوں کی نشاندہی کرتے ہیں، اس دن طلباء کو استاد کے متعلق رویوں پر گفتگو کی جاتی ہے، عزت و تکریم کی حوصلہ افزائی اور بے قدری و بے تکریمی اور تکرار کے رویہ کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے، آہ! کتنے اعلی مقاصد تھے نا اس دن کے،
لیکن افسوس کہ اس سنجیدہ، پر وقار اور با عزت دن کو ہم نے چھچھورے ، گھٹیا اور مراثی پن کے إحیاء کا ذریعہ بنا لیا، ہماری تقریبات میں میوزک، ڈانس، کیک، پھر رزق کی تذلیل، مرد و زن کا بے محابہ اختلاط، بے حیائی و ننگ پنے کا اس قدر دھڑلے و بے روک ٹوک إحیاء! کیا یہی ٹیچر ڈے ہے؟ ہم اپنے طلباء کو کس ڈگر و راہ پر لے جا رہے ہیں؟ کیا سیکھیں گے وہ ہم سے؟ کیا طریقہ دے رہیں ہیں ہم ان کو؟
استاد معمارِ قوم ہوتا ہے، استاد مضبوط معاشرے کی خشتِ اول رکھتا ہے، استاد طاقتور معاشرہ کی بنا میں اہم کردار ادا کرتا ہے، خود مصیبتیں جھیلتا ہے، بچوں کو شاندار مستقبل کی ضمانت دیتا ہے، اور ہاں! یہ بھی یاد رہے کہ بچے من کے سچے ہوتے ہیں، وہ کتابوں سے زیادہ اساتذہ کے رویے سے سیکھتے ہیں، وہ انہیں آج جو کرتے دیکھتے ہیں کل وہی کریں گے، ذرا آنکھ بند کر کے ٹھنڈے دماغ سے سوچو کہ کل اگر یہی طلباء اساتذہ بنے تو کیا کچھ نہ کریں گے، کیا معاشرہ میں بے حیائی، ننگ پنے، اور بداخلاقی یہیں سے وجود نہ آئے گی، قوم کے بڑھوں کو سوچنا ہوگا کہ کیا ہمارا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، کیا اساتذہ اپنے منصب کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں؟ کیا کہیں وہ بشکل رہبر رہزن تو نہیں، ویڈیوز اور تصاویر جو شوشل میڈیا اور پبلک فورم پر ٹیچر ڈے کے نام پر دیکھنے کو ملیں، آنکھیں ڈبڈبائیں، دل خون کے آنسو رویا، ان میں کچھ تو ایسی ہیں کہ ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، ہم بحیثیت استاد اس طرز کے سلیبریشن کی سخت مذمت کرتے ہیں، اور ایسے لوگوں سے اپنے رویے اور طریق کی درستگی کا مطالبہ کرتے ہیں، یہی ہمارے اور ہمارے سماج کے لئے بہتر ہو گا، ورنہ یہ ناسور بڑھتے بڑھتے زہر بن جائے گا اور قوم کے مستقل سنوارنے والے یہ ادارے ظلمتوں کے اڈے بن جائیں گے،
ندیم اقبال ثاقب 6 ستمبر 2022

Parts of body with nursery kids

Photos from Genius Learning Public School at Mehal Roat A Marmat Doda jk 182201's post


زلزلے کیوں آتے ہیں؟

یا اللّه رحم فرما بیشک یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے
How many tehsil's are in doda district?
The district consists of 18 tehsils viz. Thathri, Bhaderwah, Doda, Mahalla, Bhagwa, Assar, Bhalla, Gundna, Marmat, Kahara, Gandoh (Bhalessa), Bhella, Bharth Bagla, Chiralla, Chilly Pingal, Phagsoo and Kashtigarh.
Notice:
School will remain closed (🔒) tomorrow in observance of Krishna Janmashtami. It is one of the most important Hindu festivals that celebrates the birth of Krishna, the eighth avatar of Vishnu.

Unity in diversity skit by GLPS students

نظم یہ میرا ہندوستان

National Anthem by GLPS students on independence day 2022


Photos from Genius Learning Public School at Mehal Roat A Marmat Doda jk 182201's post


T1 result 2022







kids reciting tables



Warm wishes by Shazeeb umer on the occasion of Eidul Adha 2022
Warm wishes by Shazeeb umer on the occasion of Eidul Adha 2022
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمعٰیل کو آدابِ فرزندی

Important Notice:
All the students of GLPS are informed that school uniform has reached today at wani stationery shop near jamia masjid shareef barri (owner Toseef Ahmed wani). So all of you are directed to buy your uniform as soon as possible.
For any query feel free to contact us.
9149730656 (Toseef Ahmed)
Thanks


class reading time

U1 examination result 2022

Some sentences on parts of body with action
Some sentences on parts of body with action https://youtu.be/Yw7rchLQRPg

Hindi reading time
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Doda
182201
Tehsil. Gundna Distt. Doda
Doda, 182202
اس پوری کائنات کو بنانے والی ذات ایک ہے تمام مخلوقات می?
Doda
I provide uh the best quality Hand writen notes for jkssb jkpsc and other state competitive exams
Roat
Doda, 182201
Interested Persons can quickly contact us Baseer Ahmed>>9622262262....Ab Wahid>>84938 42314....Asif
Doda
1.Personality Development & Spoken English Course 2.English Classes for JKSSB,SSC BANK PO NDA etc. 3
Near DIC Office Mini Secretariat Doda
Doda, 182202
Aim to provide best services
TUNDWAH NEAR PARAMOUNT SCHOOL DODA
Doda
aarpath educational services is a educational network in jammu and Kashmir. it facilitates coachi