
الحمد اکیڈمی دریا خان کے سابقہ ٹیچر سر اشتیاق احمد، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں بیالوجی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
الحمدللہ علاقہ کی علمی پیاس بجھانے کے لیے علاقہ میں پہلی بار سبجیکٹ اسپیشلسٹ ٹیم کے ساتھ آغاز
Operating as usual
الحمد اکیڈمی دریا خان کے سابقہ ٹیچر سر اشتیاق احمد، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں بیالوجی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
القدیر پبلک سکول انار شاہ کے انتہائی قابل ٹیچر سر محمد عمران، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں بیالوجی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
اسپرٹ سکول سسٹم دریا خان کے مایا ناز ٹیچر سر محمد طفیل ، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں ریاضی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
غازی سکول اینڈ کالج دلیوالا کے تجربہ کار ٹیچر سر محمد عرفان ، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں انگریزی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
جناح سکول اینڈ کالج برکت والا کے مایا ناز ٹیچر سر محمد یعقوب ، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں فزکس کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول داجل میں بطور سبجیکٹ اسپیشلسٹ آف کیمسٹری سر جاوید اقبال کھنڈ ، ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں کیمسٹری کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
سپیرئیر کالج بھکر کے مایا ناز پروفیسر ممتاز واہگورہ صاحب ایسپائر اکیڈمی آف سائنسز انار شاہ میں اردو کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
انشاء اللہ
FSC (Pre Engg.) , FSC (Pre Med.) , ICS , FA , FA (IT)
والدین الرٹ
السلام علیکم معزز والدین جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اسپائر سائنس اکیڈمی انار شاہ نے مورخہ 24مارچ 2024بروز اتوار کو دہم کلاس سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے لیے اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلان کر رکھا تھا ۔ مگر اسی دن جناح کالج دریا خان میں بھی وہی ٹیسٹ منعقد کیا جا رہا ہے ۔ والدین کی سہولت کے لئے یہ ٹیسٹ صرف ایک دن آگے بڑھا کر 25مارچ 2024 بروز سوموار کو شام 3بجے لیا جائے گا ۔ شرکت کر کے شکریہ کا موقع دیں ۔
منیجمنٹ: اسپائر سائنس اکیڈمی انار شاہ
راںطہ نمبر:
03437975022
03464066020
آج " اسپائر اکیڈمی انارشاہ اسٹاف کی پہلی باقاعدہ میٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ٹیسٹ میں آنے والے طلباء کی تعداد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔ اور آئندہ کے لائحہ عمل کو طے کرتے ہوئے یکم مارچ 2024 کو ۔ آٹھویں کلاس اور نہم کلاس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا ۔
اکیڈمی ٹائمنگ ۔ 3.15 سے 6.15 ( شام) ہو گی۔
اور اکیڈمی کے آغاز سے ہی " ماہانہ ٹیسٹ" " ٹرم ٹیسٹ" اور باقاعدہ " ٹیسٹ سیریز" کا انعقاد کیا جائے گا ۔ ان شاءاللہ
الحمدللہ
آج "اسپائر اکیڈمی انارشاہ "کلاس نہم کے اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ۔ خرابی موسم کے باوجود ایک اچھی خاصی تعداد نے ٹیسٹ میں شرکت کی۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ طلباء وطالبات اور والدین اسپائر اکیڈمی انارشاہ کو ایک بہترین درس گاہ کے طور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ تمام طلباء اکیڈمی سسٹم ، پرسکون ماحول اور ڈسپلن کے معترف تھے۔ طلباء اور والدین نے اکیڈمی جوائن کرنے کی بھرپور خواہش اور دلچسپی دکھائی ۔ ہم ٹیسٹ میں آنے والے تمام طلباء کے مشکور ہیں
آٹھویں کلاس(new 9th) کے طالبعلم ٹیسٹ کے لیے اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔ شکریہ
ٹیسٹ 18-02-2024 بروز اتوار کو القدیر پبلک سکول انار شاہ میں صبح 9 بجے ہوگا۔
ٹیسٹ آٹھویں جماعت کے مضامین میں سے ہوگا جس کی مزید تفصیل درج زیل ہے۔
سائنس: 20 نمبر
ریاضی:20 نمبر
انگلش:20 نمبر
اردو: 20 نمبر
مطالعہ/ہسٹری/معاشرتی علوم: 10 نمبر
اسلامیات: 10 نمبر
رجسٹریشن کروانے والے طالبعلم ہی ٹیسٹ دینے کے اہل ہوں گے۔
الحمدللہ علاقہ کی علمی پیاس بجھانے کے لیے علاقہ میں پہلی بار سبجیکٹ اسپیشلسٹ ٹیم کے ساتھ ایک نیا آغاز