It Center Nawazbad

It Center Nawazbad

Share

This page is made to promote the latest update of RBK IT training institute Nawazbad to its Candidate

Operating as usual

23/06/2024

آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹوٹ میں سمر ایڈمیشن کے نئے داخلے جاری ہیں۔03083842140
بیسک آئی ٹی کورس، گرافکس ڈیزئننگ،ویبسائیٹ ڈیزائننگ،کونٹنٹ رائٹنگ،ایس ای او، گیسٹ پوسٹنگ،فری لینسنگ.

17/06/2024
Photos from It Center Nawazbad's post 11/06/2024

آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد میں سمر کلاسسز کا آغاز ہو چکا ہے ۔
بیسک آئی ٹی کورس، گرافکس ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ اور انگلش کورسز کے داخلے جاری ہیں ۔ابھی رابطہ کریں 03083842140

23/05/2024

اور انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے (القرآن).
سمر ایڈمیشن جاری ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03083842140

Photos from It Center Nawazbad's post 22/04/2024

چانگ ہاؤس نوازآباد، صادق آباد
ممتاز علی خان چانگ اور انکے بھائی عبدالستار خان چانگ کو آر بی آئی سنٹر کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش جتوئی نے حلقہ PP266 کے انتخابات میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

19/04/2024

طلباء اور طالبات کے لیے انتہائی سنہری موقع ۔ 🖥️💻
آج کے دور کی سب سے ضروری فیلڈ کمپیوٹر کی تعلیم آپکے اپنے شہر نوازآباد ،میں داخلے جاری ہیں ۔03083842140

12/04/2024

نوٹس

10/04/2024

چانگ ہاؤس نوازآباد، صادق آباد
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و امیدوار حلقہ PP-266 ممتاز علی خان چانگ سے علی نواز کوش، آئی ٹی سنٹر کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش کوش، نے ملاقات کی اور عید الفطر کی مبارکباد دی کیپٹن خالد امیر بھی موجود تھے۔

27/03/2024

کل یہی خواب حقیقت میں بدل جائیں گے أج جو خواب فقط خواب نظر أتے ہیں.

نئے سیشن میں داخلے جاری ہیں ۔03083842140
Everyone

18/03/2024

چانگ پبلک سیکرٹریٹ نوازآباد:
انشاءاللہ ایم پی اے سردار ممتاز علی خان چانگ سے
آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش کوش اور علی نواز کوش کی ملاقات ،سیاسی امور پر بات چیت۔

11/03/2024

آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش جتوئی کی جنت مثالی سیکنڈری سکول چوک ماہی کے پرنسپل محسن صاحب اور شاہد عباس صاحب کی طرف سے رکھی گئی سالانہ نتائج کی تقریب ،میں شرکت تقریب میں ظفر گجر صاحب، ڈاکٹر خان محمد سید اشفاق شاہ وڈیرہ اختر خان کوش اور دیگر معززین بھی شامل تھے۔
Everyone it Center Nawazbad

10/03/2024

سمر ووکیشن کے داخلے جاری ہیں 🖥️ ۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03083842140 🤳
ایڈریس: چانگ مارکیٹ نوازآباد ۔ 🏠

03/03/2024

📢📢نئے سیشن کے لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنا پر داخلے جاری ہیں ۔💻🖥️📗
مزید معلومات کے لیے آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد تشریف لائیں یا ابھی رابطہ کریں ۔03083842140

Photos from It Center Nawazbad's post 17/02/2024

چیف ایگزیکٹیو آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد
رسول بخش جتوئی سے صحافی ملک سرفراز احمد سولنگی اور علاقے کی معزز شخصیات اللہ ڈیوایا کوش اور اللہ رکھیا کوش نے ملاقات کی۔

15/02/2024

بانی آئی ٹی سنٹر نوازآباد رسول بخش جتوئی کی سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد صاحب سے ملاقات
انکے فرزند سردار رئیس نبیل احمد صاحب کی حلقہ PP267 پر شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

01/02/2024

جے کے شوگر ملز یونٹ ii کے ہر دلعزیز شخصیت کین مینیجر ظفر گجر صاحب اور سرکل انچارج چوک چدھڑ محمد مٹھا جتوئی صاحب کی آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش جتوئی سے ملاقات۔

28/01/2024

Good news ! Classes for girls are now going to commence at RB IT training institute Nawazbad ❤️

24/01/2024

ارشاد نبیؐ ہے:۔ ’علم حاصل کرنا مرد و عورت دونوں پر فرض ہے۔ ‘
عورت اور مرد وہ اہم ستون ہیں جن پر یہ معاشرہ قائم ہے دونوں معاشرے کا لازم و ملزوم حصہ ہیں اور ان میں سے کسی ایک کے بغیر یہ معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا ا
خوشخبری! علاقہ مکین اور والدین کے اسرار پر آر بی آئی ٹی ٹرینگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد میں گرلز کے لئے الگ الگ کلاسز کا اہتمام۔ اب گرلز بھی کمپوٹر کی تعلیم سے محروم نہیں ہوگی ۔

21/01/2024

15/01/2024

Students opinion at RB IT training institute Nawazbad come and join us for your bright future.
Call us :03083842140

Photos from It Center Nawazbad's post 02/01/2024

الحمداللہ! آر بی آئی ٹی ٹرینگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد کے نئے سیشن-4 کی کلاسز کا آغاز ۔
| Everyone

24/12/2023

📢🖥️ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنا پر داخلے جاری ہیں ۔03083842140

15/12/2023

جے کے یونٹ-ii شوگر ملز کے ڈپٹی کین مینیجر ظفر گجر صاحب اور جے ڈی ڈبلیو گروپ کے فارم آفیسر بلاول جتوئی نے آر بی آئی ٹی ٹرینگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد کے چیف ایگزیکٹیو رسول بخش جتوئی سے ملاقات کی اور ادارہ کی پرفارمینس کو سراہا۔

12/12/2023

جی ہاں اب گھر بیٹھے کار و موٹر سائیکل کا لرنر لائسنس بنوانیں۔ 🚗
IT training institute Nawazbad ゚

Photos from It Center Nawazbad's post 04/12/2023

ماشاءاللہ!💚
ہمارے علاقے کی تنزلی کی وجہ میں ایک نمایاں وجہ عدم خوداعتمادی اور ذہنی غلامی بھی ہے جس کی وجہ سے ہمارے علاقے کے سٹوڈنٹس اپنی ساری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔
آر بی آئی ٹی ٹرینگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد میں سٹوڈنٹس میں خوداعتمادی کو اجاگر کرنے کے لیے پریزنٹیشن کے مناظر ❤️💚
| ゚

28/11/2023

انگلش سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
یہ زبان سائنس ، کمپیوٹر، سفارت کاری اور سیاحت کی زبان ہے۔ آخر کار، یہ بین الاقوامی مواصلات، میڈیا اور انٹرنیٹ کی زبان ہے۔
چاہے یہ پیشہ ورانہ یا ذاتی وجوہات کی بناء پر ہو، انگریزی کو سمجھنا آپ کو اپنے مقاصد تک پہنچنے میں مدد دے گا۔

16/11/2023

نئے سیشن-3 میں محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں ۔03084342140

16/11/2023

مسٹر بین کا اصل نام روون ایٹکنسن ہے، وہ ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا، تین سال کا ہوا تو ماں باپ پریشان ہوئے کہ ہمارا بچہ بولتا کیوں نہیں اسے بچپن سے ہکلانے کی بیماری تھی. کمزور نحیف نزار جسامت کے ساتھ ساتھ اس کا چھوٹا سا منہ دیکھ کر سکول کے بچے اس کا مذاق اڑاتے اس کے ساتھ غنڈہ گردی کرتے. سکول کے استاد بھی اس کا مذاق اڑاتے ہر کلاس میں اسے نشانہ بنایا جاتا یوں کی خود اعتمادی بچپن سے ہی مار دی گئی.

اس نے سائنس سبجیکٹ پاس کیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا. اسے بچپن سے فلموں ڈراموں کا شوق تھا لیکن ہکلاہٹ کی وجہ سے وہ کبھی سکول فنکشن میں بھی پرفارم نہیں کر سکا. الیکٹرکل انجینئرنگ میں ڈگری لینے کے بعد اس نے اداکاری میں جانے کا مشکل ترین فیصلہ کیا. شروع میں ہر آڈیشن نے اسے مسترد کر دیا، جہاں بھی جاتا سامنے سے انکار سننے کو ملتا لیکن اس نے محنت جاری رکھی. اس نے دیکھا کہ جتنے بھی کامیڈین ہیں سب کے سب روانی سے بولنے والے ہیں.

وہ رائیٹر تھا اور چارلی چیپلن سے متاثر تھا، اس نے اپنے لیے خاکے لکھنے شروع کیے. مسٹر بین کا کردار تخلیق کیا جسے زیادہ بولنے کی ضرورت نہیں تھی. آہستہ آہستہ اس کا یہ کردار مشہور ہونا شروع ہوا اور پھر ایک دن پوری دنیا اسے مسٹر بین کے نام سے جاننے لگی. اپنی عجیب سی شکل اور بولنے کی مشکل کے باوجود اس نے ثابت کیا کہ کامیابی کے لیے خوبصورت شکل اور آواز لازمی نہیں. آپ کی محنت، جذبہ اور لگن آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں.

ڈرو مت کوئی بھی کامل پیدا نہیں ہوتا، اپنی کمزوریوں اور ناکامیوں کے باوجود بھی آپ حیرت انگیز کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں. آپ کو ایک ہی زندگی ملی ہے اسے خوب محنت سے جی بھر کر جئیں.

13/11/2023

اور انسانوں سے زیادہ اللہ جانتا ہے!!!
دلوں کے حال بھی خیالوں کے راز بھی 🍁🥀
| 🥀

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

New admissions are open for Latest IT courses
آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹوٹ میں سمر ایڈمیشن  کے نئے داخلے جاری ہیں۔03083842140بیسک آئی ٹی کورس، گرافکس ڈیزئننگ،ویبسائیٹ...
کل یہی خواب حقیقت میں بدل جائیں گے                               أج جو خواب فقط خواب نظر أتے ہیں#admissionopen2024_2025 ...
کل یہی خواب حقیقت میں بدل جائیں گے                               أج جو خواب فقط خواب نظر أتے ہیں.نئے سیشن میں داخلے جاری...
سمر ووکیشن کے داخلے جاری ہیں 🖥️ ۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03083842140 🤳ایڈریس: چانگ مارکیٹ نوازآباد ۔ 🏠
سمر ووکیشن کے داخلے جاری ہیں 🖥️ ۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03083842140 🤳ایڈریس: چانگ مارکیٹ نوازآباد ۔ 🏠
نئے سیشن 5 میں بوائز/گرلز کے لیے داخلے جاری ہیں ۔مزید معلومات کے لیے آر بی آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نوازآباد تشریف لائیں ...
RB IT training institute Nawazbad ❤️ #chowk_mahi #fypシ #ItCenter #RB #admissionopen2023_2024  #reelsvideo Sardar Azhar K...
Good News, classes for Girls are also now going to commence #RB #itcenter #nawazabad #chowk_mahi #fypシ  Everyone #Alhamd...
Good news ! Classes for girls are now going to commence at RB IT training institute Nawazbad #alhamdulillah❤️ #RB #IT #f...
#Admision2024 #chowk_mahi #rbittraininginstitutenawazabad #fypシ゚ #mpamumtazchang #PTI #Elections2024

Telephone

Address


Rajshahi Division