Pak Polytechnic Institute Skardu
Memories of the Year
#انجینئر
Pak Poly Technic Institute Skardu
Pak Poly Technic Institute Madina Ahlebait Skardu .
Fonctionnement normal
پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ اسکردو – پہلے بیچ کا یادگار دن (2013)
یہ تصویر 2013 کی ہے، جب پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ اسکردو کے پہلے بیچ DAE تھرڈ ایئر کے طلباء نے کالج میں اپنا آخری دن گزارا۔ یہ لمحہ نہایت جذباتی اور یادگار تھا، جہاں علم کے اس سفر کا اختتام ہوا اور ایک نئے سفر کی شروعات ہوئی۔
یہ وہ نوجوان ہیں جنہوں نے اپنے عزم اور محنت سے علاقے میں تعلیم و ہنر کی بنیاد رکھی۔ ان کا یہ دن نہ صرف ان کی محنت کا نتیجہ تھا بلکہ پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ کی کامیابیوں کا آغاز بھی تھا۔
آئیے، اس دن کو یاد کرتے ہوئے ان کی کامیابیوں کو سراہیں اور پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ اسکردو کے تعلیم میں کردار کو خراجِ تحسین پیش کریں!
📣 **پاک پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ سکردو میں داخلے جاری ہیں!** 🌟
ہمارا عزم ہنر مند گلگت بلتستان
پاک پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ سکردو، جو پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور سے الحاق شدہ ہے، میں مندرجہ ذیل کورسز کے لیے داخلے جاری ہیں:
🎓 **ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (الیکٹریکل، سول، الیکٹرانکس)** - ایک جامع تین سالہ ڈپلومہ پروگرام جو ایف ایس سی کے برابر ہے۔
اہلیت براے داخلہ میٹرک سائنس ۔
**خصوصیات:**
- 🧪 **جدید لیبارٹریز**: عملی تعلیم کی حمایت کے لیے جدید سہولیات۔
- 🤝 **معاون عملہ**: کامیابی کے لیے وقف اور معاون اساتذہ۔
- 🌿 **صاف ماحول**: بہتر تعلیمی تجربے کے لیے پرسکون اور صاف ستھرا کیمپس۔
- 🛠️ **عملی تعلیم**: حقیقی دنیا کے چیلنجز کے لیے عملی مہارتوں پر زور۔
ہمارا ادارہ اسوہ ایجوکیشن سسٹم کا فخر ہے، جو شیخ انور علی نجفی کی سرپرستی میں ہے۔
📞 **مزید معلومات کے لیے، واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں: 03191738836
معیاری تکنیکی تعلیم کے ساتھ اپنے مستقبل کو سنوارنے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ ابھی اپلائی کریں اور ہماری متحرک تعلیمی کمیونٹی کا حصہ بنیں! 🚀
#پاک پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ #سکردو #انجینئرنگ ڈپلومہ-
Pak Poly Technic Institute Skardu
Morning assembly highlights
📢 **Important Announcement** 📢
Dear Students and Staff,
We would like to inform you that the college will remain closed tomorrow in observance of Iqbal Day on 9th November. This day is dedicated to honoring the contributions of Allama Muhammad Iqbal, the great poet, philosopher, and visionary of Pakistan.
Let's take this time to reflect on his teachings and celebrate his legacy.
Thank you for your understanding.
😊
Wise principal Pak Poly Technic Institute Skardu Haji Rasool Pak Institute of Health Sciences Skardu
⭕پاک پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سکردو میں سپورٹس گالا کا اختتام ادارے نے طلباء و طالبات کے لیے محسن ملت سکالرشپ کا اعلان کردیا خود سنیں| خصوصی رپورٹ بلتستان ٹی وی
👇
Pak Institute of Health Sciences Skardu Sports Gala 2024
Pak Poly Technic Institute Skardu
پاک پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سکردو
طالب علم عنایت قصیدہ پڑھتے ہوے۔
Special Thanks to GB Urdu Point-جی بی اردو پوائنٹ shah I
پاک پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ سکردو عملی تعلیم کا واحد مرکز |پرنسپل اور بچوں کی شمع ٹی وی سے خصوصی گفتگو |سپورٹس گالا تقسیم تقریب انعامات 2024
پاک پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ سکردو عملی تعلیم کا واحد مرکز |پرنسپل اور بچوں کی شمع ٹی وی سے خصوصی گفتگو |سپورٹس گالا تقسیم تقریب انعامات 2024
Special Thanks to Asif Majani Markhor Times
Thanks to Qaisar Abbas Baltistan TV
**سالانہ اسپورٹس گالا اور تقریب تقسیم انعامات 2024!**
سالانہ اسپورٹس گالا اور تقسیم تقریب انعامات 2024 کا انعقاد پاک پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ اور پاک انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز سکردو میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق سینئر وزیر حاجی اکبر تابان تھے ۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام الٰہی سے ہوا ،نعت رسول مقبول کے بعد پرنسپل، ڈاکٹر سکینہ شریف نے خطبہ استقبالیہ دی .
خطبہ استقبالیہ دیتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر سکینہ شریف نے کہا کہ پاک پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ 2010 میں قائم ہوا اور اس نے 14 سال سے سول ٹیکنالوجی، الیکٹریکل ٹیکنالوجی، اور الیکٹرانکس ٹیکنالوجی میں ڈپلومے فراہم کیے ہیں۔ الحمدللہ، 850 سے زائد طلباء بطور سب انجینئر فارغ التحصیل ہو چکے ہیں اور اب مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جن میں پاک فوج، واپڈا، ریسکیو اور دیگر بڑے منصوبے شامل ہیں۔
پاک انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز 2021 میں قائم ہوا اور یہ پاکستان فارمیسی کونسل، گلگت بلتستان فارمیسی کونسل، فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد، اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ ہے۔ ہمارے فراہم کردہ کورسز میں فارمیسی ٹیکنیشن اور دیگر پیرا میڈیکل کورسز بشمول آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی (OTT)، ڈسپنسنگ، میڈیکل لیب ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ داخلے کھلے ہیں۔
مہمان خصوصی حاجی اکبر تابان نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ علامہ شیخ محسن علی نجفی (مرحوم ) کا قوم کے لئے اہم منصوبہ تھا، جنہوں نے اسوہ ایجوکیشن سسٹم سمیت کئی اسکولز اور کالجز قائم کیے۔ شیخ محسن علی نجفی نے مدینہ اہل بیت سکردو کی بھی بنیاد رکھی، جہاں غریب اور ضرورت مند افراد کو مفت رہائش پزیر ہیں ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی اکبر تابان نے کہا کہ گرمیوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کو خصوصی طور پر اس کالج کا دورہ کرائیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر کالج کے ڈائریکٹر کاچو محمد پرویز اور کالج کے عملے کو خراج تحسین پیش کی ۔
تقریب کے آخر میں مہمانوں نے اسپورٹس میں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کی ۔
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Téléphone
Site Web
Adresse
Madina Ahlebait Airport Road Skardu
Democratic Republic Of The
Heures d'ouverture
Lundi | 08:00 - 14:00 |
Mardi | 08:00 - 14:00 |
Mercredi | 08:00 - 14:00 |
Jeudi | 08:00 - 14:00 |
Vendredi | 08:00 - 12:00 |
Samedi | 08:00 - 14:00 |