Uzair Badshah Botanist

Uzair Badshah Botanist

Share

Uzair Badshah
M.ed (AIOU Islamabad)
M.phil Botany (QUSIT Peshawar)
Working As Teacher

M.phil Scholar /Tutor/Teacher
Complete info about AIOU & All Universities Thesis Research Info
👉https://www.facebook.com/UzairOfficials
👉https://www.facebook.com/NTSKPK
👉 WhatsApp https://wa.me/923479829704

Operating as usual

27/12/2024

ملک بھر کے بینکوں میں یکم جنوری کو چھٹی کااعلان

27/12/2024
27/12/2024

انڈکشن کے جس گروپ کی ٹریننگ ابھی شروع ہے وہ کل پی ڈی ڈے کی بجائے انڈکشن ٹریننگ میں حاضری دینگے - باقی تمام پرائمری ٹیچنگ سٹاف کل پی ڈی ڈے میں حاضری دینگے -

Source : DPD

27/12/2024

💥Batch 2 Quiz update🛑
*اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2024 کی ورکشاپس کے دوسرے بیچ کے کوٸز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے دوسرے بیچ کے کوٸز 28دسمبر کو صبح 8بجے اوپن ہوں گے اور 31دسمبر صبح 8بجے تک اوپن رہیں گے دوسرے بیچ کے تمام۔طلباء نوٹ کرلیں.
https://chat.whatsapp.com/E4PajdSCG4b6pyfrLzxaQu

27/12/2024

درخت صرف ایندھن کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ زندگی بھی ہیں
درخت لگائیں زندگیاں بچائیں۔۔🌲🌳🌷🌹🌳🌲🌷🌺🌻🌳

27/12/2024

انڈکشن پروگرام فیز 4 پیڈاگاجی ٹریننگ کو ری شیڈول کرنے کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ میں سماعت!
عدالت نے محکمہ تعلیم کو 3 دن کے اندر ٹریننگ ری شیڈول کرنے کے حوالے سے جواب طلب!
محکمہ تعلیم کے جواب کے روشنی میں ہم تحریری حکم جاری کرینگے. عدالت
ائندہ سماعت 31 دسمبر کو ہوگی.

Photos from Uzair Badshah Botanist's post 27/12/2024

انڈکشن ٹریننگ کے حوالے سے ہائی کورٹ کا فیصلہ
کیس ڈیپارٹمنٹ کو بھیجا گیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ ہی اس کا مناسب فیصلہ کرے۔
اگر ٹریننگ کو ریشیڈول نہیں کرتے تو متعلقہ محکمہ تحریری طور پر وجوہات کیساتھ حکم نامہ جاری کرے اور اس سے کورٹ کو آگاہ کرے۔
اگلی پیشی 31 دسمبر کو ہوگی۔

27/12/2024

پنجاب بھر سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DEO's) اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DDEO's)کے لیے امتحانات میں کامیاب ہونے والے 409 امیدواروں کو مبارکباد۔

27/12/2024

گزرتے سال کا آخری جمعہ مبارک ہو۔
اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین

26/12/2024

کے پی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سکول وائز بائیومیٹرک اٹینڈنس کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

With friends  #zalamkot #SWAT #motorwayinterchange
کلتور ریسٹورینٹ اینڈ کوئٹہ چائے بالمقابل گرین ہل سی این جی #Kaltoor #resturent #bypass #thanakp #Uzair #Badshah @topfans
کلتور ریسٹورنٹ اینڈ کوئٹہ چائے سوات بائے پاس#Uzair #Badshah #Kaltoor #resturent #kyuita #chai #thanakp #bypass
کلتور ریسٹورنٹ اینڈ کوئٹہ چائے#Uzair #Badshah #Kaltoor #resturent #kyuita #chai #thanakp #bypass
With Friends at  Meral Restaurant#viralvideoシ #fbreelsfypシ゚viral #fbyシvideo #fb #fbreels23 #fbreelsfypシ゚viralfbreelsfypシ...
Beauty of own Village#Alladand #dherai #Malakand #viralvideoシ #fbreelsfypシ゚viral
سکول میں پروگرام 😃😃#program #school
💥سائنس،میتھس ایم سی کیوز💥پی ایس ٹی،سی ٹی،ٹی ٹی،اے ٹی،قاری،ایس ایس ٹی#PST #CT #tt #Qari #SST
During Final Match#finals #matchday
Final Match
Ghwa uhud#Ghazwa #uhad
Safa Marwa#Khanakaba #safa #marwa

Location

Category

Telephone

Address


Dubai

Opening Hours

Monday 13:00 - 12:00
Tuesday 13:00 - 12:00
Wednesday 13:00 - 12:00
Thursday 13:00 - 12:00
Friday 13:00 - 12:00
Saturday 13:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 12:00