اس بار بھی سادہ لوح عوام یہی سمجھیں گے کہ ایک طرف عوام تھے اور دوسری طرف حکمران اور یہ سب کچھ عوامی تھا۔
ایک دوسرے کو خوب برا بھلا کہا جائے گا، دونوں فریق اپنی اپنی فتح کا اعلان کریں گے۔ ایک دوسرے کے ناقابل معافی جرائم پر خوب شور ہوگا۔
ٹی وی چینلز حسب معمول حقیقی عوامی مسائل چھوڑ کر اس موضوع پر مباحثے رکھیں گے۔
جن کے لیے یہ کھیل کھیلا گیا وہ اپنے ملک واپس جاچکے یا جانے والے ہیں۔ لہذا اب مزید ضرورت نہیں ہے۔ چند لاشیں گر گئیں تو کیا ہوا۔ کون سی قیامت آگئی۔
عوام بھی اپنی تاریخ کے عین مطابق تاریخ بھول کر نفرت و زھر افشانی کے کھیل کے لیے اگلی بار بطور ٹشو پیپر پھر آمادہ ہونگے۔ یا کم از کم مزید بے حس ہوجائیں گے۔ کسی اصل وجہ پر بھی نہیں نکلیں گے۔ دونوں صورتوں میں مقصد حاصل ہوتا ہے۔
حالات حاضرہ پہ کروں کیا میں تبصرہ
حالات حاضرہ کو کئی سال ہوگئے
دعا یہ ہے کہ وطن عزیز کی خیر ہو
Andaaz-E-Bayaan
You Can Find Here Everything is About Love
Operating as usual
Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Website
Address
Dubai